ریموٹ ہیلتھ ڈیسک
موجودہ سرکاری ہسپتالوں پر بڑھتے ہوئے ہجوم کو کم کرنے کے لئے شِفام ہیلتھ ٹیک پرائیویٹ لمیٹڈ نے آن لائن چلنے والے ریموٹ ہیلتھ ڈیسک قائم کئے ہیں۔ جن میں سندھ اور پنجاب کے دیہی علاقوں میں مستحق مریضوں کو ڈاکٹر سے مفت آن لائن مشورے کے ساتھ ساتھ مفت ادویات بھی فراہم کی جاتی ہیں۔
- .مفت ادویات
- .مفت ڈاکٹر اور مریض مشاورت
.اگر آپ مستحق مریضوں کی مدد کے لئے اپنے علاقے میں ریموٹ ہیلتھ ڈیسک قائم کرنا چاہتے ہیں تو ابھی دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں